ڈاکٹر زاہد اینڈ ڈاکٹر زارا شو اج یو ایس اے ٹی وی چینل کا نیویارک سے لاہئیو شو ہے جس میں طب کی دنیا کے ماہرین یہاں مقیم ساوتھ ایشن کمیونٹی کو ان کی صحت سے متعلق مشورے دیتے ہیں، اس پروگرام میں بیک وقت چھ ماہرین موجود ہیں جنھوں نےلائیو ٹیلی فون کالز پر لوگوں کے مسائل سنے اور انھیں مشورے دئے، اپ بھی ہر اتوار کی دو پہر دو بئے اج یو ایس اے ٹی وی چینل نمبر 684 ڈش نیٹ ورک پر براہ راست اپنے مسائل پیش کا حل معلوم کرسکتے ہیں، دیکھنا نہ بھولیں، صرف آج یو ایس وی