Most Dangerous And Unusual Journey To School In The World
2014-10-13 144 Dailymotion
کہتے ہیں دنیا کی وہی اقوام ترقی کرتی ہیں ،جن میں حصول علم کا شوق ہو، یہاں آپ کا تعارف کرواتے ہیں ایسے بچوں سے ،جو تعلیم حاصل کرنے کے لئے جان جوکھوںمیں ڈال کر روزانہ اسکول پہنچتے ہیں