شیخ خالد الجلیل حفظہ اللہ مام و خطیب جامع مسجد ملک الخالد ریاض سعودیہ عرب ، انتہائی خوبصورت آواز کے مالک ہیں، آپ شیخ کی تلاوت سنیں ان شاءاللہ دل باغ باغ ہو جائے گا۔