آج کی بارہ آیتوں میں ان عنوانات پر گفتگو ہوئی ہے:
انسان وجنات کی ابتدائی تخلیق کو بیان کیا گیا۔
پھر ذات سے افقی کائنات کی طرف سفر کیا گیا ، دو مشرق اور دو مغرب کی نعمتوں کو واضح کیا گیا۔
مل کر بھی جدا رہنے والے دو سمندروں کا تذکرہ کیا گیا۔
سمندروں سے برآمد ہونے والے خوبصورت موتیوں اور سمندری سفر وتجارت میں کارآمد بحری جہازوں کی نعمت کو شمار کروایا گیا۔
The topics discussed within the twelve signs:
The initial creation of man was ujnat.
The race was sailed by horizontal universe, two east and west delight was obvious.
Living together separated two seas mentioned.
Cruising the beautiful pearls from the sea and the Commerce useful ships was a blessing.