Surprise Me!

Ik Lamha-e-Wisal Tha- Asad Amanat Ali Khan

2015-01-10 9 Dailymotion

اک لمحہ وصال تھا وآپس نہ آ سکا
وہ وقت کی مثال تھا وآپس نہ آ سکا

ہر اک کو اپنا حال سنانے سے فائدہ
میرا جو ہم خیال تھا وآپس نہ آ سکا

مجھ کو میرے وجود سے جو کر گیا جدا
کیسا وہ باکمال تھا وآپس نہ آ سکا

ہر دم رائیس وہ تو نظر کے ھے سامنے
تیرا تو یہ خیال تھا وآپس نہ آ سکا

رائیس وارثی