Surprise Me!

سید عطاءاللہ شاہ بخاری کی مسحور کن آواز میں خطبہ سماعت فرمائیے

2015-01-20 8 Dailymotion

سید عطاءاللہ شاہ بخاری جب تلاوت کلام پاک فرماتے تو فضا میں سحر طاری ہو جاتا۔ ان کی مسحورکن آواز دلوں پر اب بھی اپنا جادو جگاتی ہے۔