جامعہ بنوریہ میں بنائی گئ خوبصورت ویڈیو اور انتہائی زبردست حمد۔ مدارس خیر اور امن کے مراکز ہیں اور ان شاء اللہ قیامت تک اسلام کی خدمت کرتے رہیں گے