Surprise Me!

کوہاٹ کالج ٹاون مکان میں دھماکہ 3افراد زخمی

2015-11-17 36 Dailymotion

کوہاٹ کالج ٹاون مکان میں دھماکہ 3افراد زخمی ۔
کوہاٹ کے علاقہ کالج ٹاون میں گیس دھماکے سے مکان مکمل طور پر تباہ ۔جس میں باپ بیٹاسمیت 3افراد شدید زخمی ہو گئے ۔زخمیوں کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
علاقہ عوام نے اپنی مدد آپ کے تحت زخمیوں کو ملبے سے نکالا ۔ دھماکے سے بجلی کا نظام درہم برہم ہو گیا جس سے امدادی کاموں میں مشکلات کا سامنا ہے۔