مسجد الغمامہ مدینہ شریف میں ہے، اس مسجد میں نبی کریم ﷺ نے عید کی نماز ادا فرمائی ہے۔ سفر حج 2015 کے دوران 11 ستمبر کو اس مسجد کی زیارت نصیب ھوئی۔