کیاعزیر بلوچ کے بھی کوئی انکشافات سامنے آنے والے ہیں؟سنیئے
2015-12-08 17 Dailymotion
علی سطحی زرائع کا دعوٰی ہے کہ عزیز بلوچ کے بھی انکشافات سامنے آنے والے ہیں جس میں بے نظیر بھٹو اور خالد شہنشاہ کے قتل کے حقائق سے پردہ اٹھے گا. کیا پیپلزپارٹی ڈاکٹر عاصم کے بعد اس ممکنہ صورتحال سے بھی پریشان ہے؟