Indian govt plays negative role in Indo-Pak cricket series- Shahryar Khan.
2015-12-22 66 Dailymotion
چیئرمین پی سی بی شہریار خان کہتے ہیں پاک بھارت سیریز نہ ہونے میں بھارت حکومت نے منفی کر دار ادا کیا جبکہ پی ایس ایل آئندہ برس پاکستان میں کرانے کے لیے کوشاں ہیں