سیاحت کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری: خیبرپختونخوا حکومت نے مختلف سیاحتی مقامات پر لکڑی کے کیمپ لگانا شروع کردئیے جنہیں سولر کے ذریعے بجلی دی جائے گی، ان کیمپس کا کرایہ بہت ہی کم ہے ۔ دیکھئے ان کیمپس کےا ندرونی مناظر