یمن میں بچوں سے زیادتی کرنے والے کو سر عام گولی مار دی گئی؛ کاش ہمارے ملک میں بھی ایسا ہی ہو جائے خلیجی عرب ملک میں بدفعلی کرنیوالے شخص کا سر عوام کے سامنے اڑا دیا گیا ہمارے ملک میں ایک کیس کا فیصلہ ایسے ہوجائے تو پھر کسی کی عزت نہیں لٹے گی