"اگر آپ 500 فیصد بھی نواز شریف کو کریڈٹ دے دیں، اس سے آگے آپ کو سیٹ نہیں ملنی، آپ تو گورنر نہیں جچ رہے اور خواب صدر بننے کے دیکھ رہے ہیں۔۔۔" عزیزی نے گورنر سندھ کے بیان پر ان کی کلاس لے لی۔