Woman give birth in chingchi rickshaw outside Civil Hospital Gujranwala
2017-06-09 49 Dailymotion
گوجرانوالہ میں خاتون نے ہسپتال کے باہر چنگ چی رکشہ میں بچے کو جنم دیدیا۔۔ ہسپتال انتظامیہ نے خاتون کو داخل کرنے سے انکار کردیا جس پر شہریوں نے رکشہ کے اطراف میں پردہ کرواکر ڈلیوری کروائی