حضرت حسین ابن حیدر ؑ نے عزم و ہمت اور صبر کی عظیم مثال قائم کی اور تمام تر مشکلات کے باوجود اپنے مقصد سے پیچھے نہ ہٹے