ٹیکساس کے جس علاقے میں شوٹنگ کا یہ واقعہ ہوا، اس کی آبادی 900 افراد سے بھی کم ہے۔ آج ان میں سے 26 ہلاک ہو چکے ہیں۔ ایک ایسی آبادی جہاں سب ہی ایک دوسرے کو جانتے ہیں، اس واقعے کے بعد عام تاثر کیا ہے؟ آئیے دیکھتے ہیں۔