مطلب پرست: ہم لوگوں نے حقہ اٹھایا اور گودام میں رکھ دیا، یوں دوکان کی بڑی ایٹریکشن اچانک ختم ہوگئی، حسن اتفاق سے انہی دنوں ایکسچینج کی اپگریڈیشن بھی شروع ہوگئی اور ہمارا فون بھی عارضی طور پر کٹ گیا۔۔۔