ایک باہمت نابینا لڑکی زویہ کلیم سے خصوصی ملاقات جو امریکہ میں پاکستان کی نمائندگی کرچکی ہیں، پروگرام آپ کے بات میں اسپیشل اینکر پرسن زین خان کے ساتھ