یونیورسٹی آف گجرات کی لڑکی جسے ڈاکو لوٹنے آئے تو ان کی پستول چھین کر الٹا ان کو مارا اور پھر پولیس کے حوالے کردیا#GujratNews #UniversityStudent #Funny