Surprise Me!

Amal Achy to Hakim Acha / اعمال اچھے تو حاکم اچھا

2023-04-08 3 Dailymotion

مشکوۃ شریف میں روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالی فرماتا ہے کہ میں اللہ ہوں۔ میرے سوا کوئی معبود نہیں میں سب بادشاہوں کا مالک اور بادشاہ ہوں سب بادشاہوں کے قلوب میرے ہاتھ میں ہیں جب میرے بندے میری اطاعت کرتے ہیں تو میں ان بادشاہوں اور حکام کے قلوب میں ان کی شفقت اور رحمت ڈال دیتا ہوں اور جب میرے بندے میری نافرمانی کرتے ہیں تو میں ان کے حکام کے دل ان پر سخت کر دیتا ہوں اور ان کو ہر طرح کا برا عذاب چکھاتے ہیں اس لیے حکام اور عمرہ کو برا کہنے میں اپنا وقت ضائع نہ کرو بلکہ اللہ تعالی کی طرف رجوع اور اپنے اعمال کی اصلاح کی فکر میں لگ جاؤ تا کہ تمہارے سب کاموں کو درست کر دوں

Amal Achy to Hakim Acha / اعمال اچھے تو حاکم اچھا


#quran #chase #documentary #primekuki Minister #byan #breakingnews news #poilievre_trudeau#politics
#new #molama#online #amalacchetohakimaccha2#qurani_wazifa #quran #wazifa a#king #badshah #amliyat #pyare_nabi #farmar
#hakeem_luqman #adabislamic #sufi_quotes #islamicquotatio #urdu quotes #islamicurduquotes