ہرنائی: مونسپل کمیٹی ہرنائی عبدالجلیل میانی کا حسن اقدام مویشی منڈی میں پانی کا بندوبست کر لیا
2024-06-16 0 Dailymotion
ہرنائی رائل نیوز: ہرنائی شدید گرمی کی بناپر میونسپل کمیٹی چیرمین عبدلجلیل میانی نے مویشی منڈی میں پانی کا بندوبست کردیا تاجر برادری نے عبدالجلیل میانی کی کاوشوں کو سراہا اور شکریہ ادا کیا۔