گناہوں سے بچنے کی کوشش کریںبرے خیالات اور برے اعمال سے بچنے کے لیے استغفار کریں۔حلال اور حرام کے فرق کو سمجھ کر اپنی زندگی کو دین کے مطابق ڈھالیں۔