ڈل جھیل میں SDRF کی جانب سے موک ڈرل کے دوران قدرتی آفات یا حملے کی صورت میں فوری ردعمل کی مشق کی گئی۔