بھارت اور پاکستان کے درمیان پائیدار امن اورتعلقات کو بہتر بنانے کے لیے آج سے 46 برس قبل سنہ 1972 میں شملہ معاہدہ طے پایاتھا۔