Surprise Me!

کشمیر میں بہت جلد سیاحوں کی خاصی تعداد دیکھنے کو ملے گی: مشتاق چایا

2025-05-13 52 Dailymotion

ہند۔پاک کے درمیان جنگ بندی کے بعد سرینگر ایئرپورٹ کو بھی کھول دیا گیا، جموں وکشمیر میں بڑی تعداد میں سیاحوں کی آمد متوقع ہے۔