Surprise Me!

یوم تشکر، معرکہ حق میں تاریخی فتح کے بعد افسران اراکین ہ سرزمین ہمارا فخر ہے— اور اس کے دفاع میں ہ

2025-05-17 0 Dailymotion

یوم تشکر، معرکہ حق میں تاریخی فتح کے بعد گجرات میں شہداء کے مزار پر حاضری ریلیاں ،
یوم تشکر کی تقریب گجرات میں
ضلری افسران اراکین اسمبلی کی شرکت
گجرات پولیس کی 25 تھانوں کی حدود میں عوام کیساتھ ریلیاں
یہ سرزمین ہمارا فخر ہے— اور اس کے دفاع میں ہم سب ایک آواز ، ایک قوت اور ایک دیوار ہیں۔ تفصیلات اکاش نیازی کی اس رپورٹ میں