پلوامہ ضلع میں مٹر کی بہترین پیداوار سے کسان مطمئن ہیں تاہم مارکیٹنگ سہولیات نہ ہونے کسانوں میں تشویش پائی جا رہی ہے۔