خانہ بدوش بکروال صدیوں سے گرمیوں کے آغاز میں جموں سے کشمیر اور خزاں میں کشمیر سے جموں کا سفر کرتے آ رہے ہیں۔