کشمیر میں اوورین کینسر کے کیسز بڑھنے لگے ہیں اور نوجوان حتی کہ غیر شادی شدہ خواتین بھی اس عارضہ میں مبتلا ہو چکی ہیں۔