کشمیر میں تازہ برفباری اور موسلا دھار بارشوں کے باعث متعدد سڑکیں بند کر دی گئی ہیں، تاہم سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک جاری ہے۔