ڈرون سے اسپرے کے تجربہ کو کشمیری کسانوں نے خیرمقدم کیا ہے تاہم انہوں نے حکومت سے سبسڈی فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔