امرناتھ یاترا 3جولائیں سے شروع ہو رہی ہے، جس کے لیے انتظامیہ نے صفائی، رہائش اور سکیورٹی کے لیے خصوصی ہدایات جاری کی ہیں۔