Surprise Me!

کشمیر، آتشزدگی کے مختلف واقعات میں رہائشی، کمشرشل ڈھانچے خاکستر

2025-06-03 11 Dailymotion

کشمیر کے شمال و جنوب میں شبانہ آتشزدگی کی واردات میں ٹمبر فیکٹری، فروٹ منڈی سمیت کئی رہائشی ڈھانچوں کو شدید نقصان پہنچا۔