ضلع اسپتال کے چیف میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر بی ساگر نے بتایا کہ سداما کی بیوی پونم کی 27 مئی کو ڈیلیوری ہوئی تھی۔