این سی لیڈر نے سرکاری ملازمین کی بغیر انکوائری برطرفی پر سخت احتجاج کرتے ہوئے انتظامیہ سے جواب طلب کیا ہے۔