کشمیر میں غیر قانونی کان کنی، غیر سائنٹفیک طریقے سے کوڑے کچرے کی ڈمپنگ اور درختوں کی کٹائی ماحولیاتی توازن بگاڑ رہے ہیں۔