Surprise Me!

امرناتھ یاترا کا پرامن انعقاد کشمیر میں نیا بہار لائے گا: محبوبہ مفتی

2025-06-11 1 Dailymotion

سابق وزیر اعلیٰ کا ماننا ہے کہ کشمیر میں خوشحالی بحال کرنے کے لئے امرناتھ یاترا کا پرامن انعقاد ایک بہترین موقع ہوگا۔