احمد آباد حادثے کے عینی شاہدین نے ای ٹی وی سے بات کرتے ہوئے اس خوفناک منظر کو بیان کیا جب لوگ جل رہے تھے۔