کشمیری مصنفہ مہک جمال نے ’’لول کشمیر‘‘ نامی کتاب میں مواصلاتی بندش یعنی دفعہ 370 کے بعد کی سچی محبتوں کی کہانیاں بیان کی ہیں۔