فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا
اِنَّ" />
فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا
اِنَّ"/>
سورۃ الشرح
فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا
اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا
ترجمہ:
"پس بے شک ہر تنگی کے ساتھ آسانی ہے۔
یقیناً تنگی کے ساتھ آسانی ہے۔"
ان دونوں آیات میں اللہ تعالیٰ نے دو مرتبہ فرمایا،کہ آسانی کے ساتھ تنگی بھی ہے تاکہ ہمیں یقین ہو جائے کہ ہر مشکل کے بعد ایک نہیں بلکہ کئی آسانیاں آتی ہیں۔جب انسان کسی آزمائش یا مشکل میں ہوں تو اللہ تعالیٰ پر ہمیں یقین رکھنا چاہیے کہ کوئی بھی مشکل ہمیشہ نہیں رہتی، ہر تنگی کے ساتھ آسانی بھی آتی ہے۔ بس تھوڑا صبر اور یقین رکھنا چاہیے۔
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
#ان_مع_العسرے_یسرہ #نمازقضانہیں_کرو
#نمازپڑھاکرو #اللہ_کاشکراداکرو
#namaz_is_the_best_key_of_success