جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں سرکاری اسکولوں کے طلبا نے سخت مسابقتی امتحان نیٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔