Surprise Me!

Waleema day of Zain Khan Afsar. ولیمہ زین خان افسر۔

2025-06-18 6 Dailymotion

زین خان افسر کے دعوت ولیمہ کے بعد ولید قریشی آف گولڑہ شریف اپنے ماموں سجاد احمد راولپنڈی، چچا عمران آف اسلام آباد، خالو شیراز احمد سرائے صالح اور خالہ زاد بھائی شاہ میر حسین کے ہمراہ بندھن میریج ھال ہری پور میں خوش گپیوں میں مصروف ہیں