اگرچہ اس کے پاس وسائل کافی کم تھے۔ ساتھ ہی گھر میں کم آمدنی ہونے کی وجہ سے اس کو کافی مشکلات سے گزرنا پڑا لیکن اس کے باوجود اس نے ہمت نہیں ہاری۔