خواتین میں سیزرائن کی طرح اب ہسٹریکٹومی عام بات ہوگئی ہے،لیکن لوگ اس کے مضراثرات سے نا واقف ہیں۔آئیے اس کے مضر اثرات جانتے ہیں