جموں و کشمیر کی سیاحت پہلگام حملے کے بعد بری طرح متاثر ہوئی ہے، جس میں مہم جویانہ سیاحت مکمل ٹھپ ہو گئی ہے۔