نوح میں مدرسہ میں زبردستی داخل ہو کر حافظ اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ مارپیٹ اور بدتمیزی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔