کانگریس لیڈر غلام احمد میر نے جموں کشمیر کے ریاستی درجہ کی بحالی میں تاخیر پر بی جے پی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا۔