ایوب علیہ السلام نے بیما" /> ایوب علیہ السلام نے بیما"/>
*مشکل وقت میں شکر کی مثالیں*
ایوب علیہ السلام نے بیماری میں بھی صبر و شکر کیا۔
حضرت یوسف علیہ السلام نے قید میں بھی اللہ کا ذکر اور شکر جاری رکھا۔
اس سے سیکھنے کا سبق: "شکر صرف خوشی میں نہیں، آزمائش میں بھی ہوتا ہے۔
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️