طارق حمید قرہ نے کانگریس کارکنوں کو روکے جانے کو غیر جمہوری‘ قرار دیتے ہوئے مرکزی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔